اُردو پوائنٹ پکوان

ایرانی کوفتے


قیمہ اور سب مصالحے دال چنا کے ساتھ ڈال کر پتیلی میں مع پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں تاکہ دال گل جائے
پانی خشک ہونے پر سب چیزوں کو سل پر باریک پیس لیں
بادام پستہ پانی میں بھگو کر باریک کاٹ لیں
کشمش کو گھی میں تل لیں۔ پیاز کے لچھے کاٹ کر گھی میں تل لیں
یہ سب چیزیں ملا کر کوفتوں کے اندر بھر لیں
ان کو ڈبل روٹی کا چورا اور انڈا لگا کر تل لیں باقی سامان کا شوربہ تیار کر لیں اور اس میں تلے ہوئے کوفتے رکھ کر پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ