اُردو پوائنٹ پکوان

گرلڈ کوفتہ


گوشت کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں
ہرا دھنیا، پارسلے اور پیاز کو چوپ کر لیں
پسی ہوئی کالی مرچ، زیرہ، نمک کو گوشت میں ڈال دیں اور اس کا قیمہ بنا لیں
اب اس قیمہ کی تھوڑی سی مقدار لے کر انہیں کباب کی شکل میں سیخوں پر پرولیں
تیز آنچ پر گرل کر لیں حتیٰ کہ گوشت پک جائے اور کباب دونوں طرف سے براؤن ہو جائیں
پھر ایک ڈش میں نکال کر عربی بریڈ کے ساتھ سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ