اُردو پوائنٹ پکوان

عرب کوفتہ


قیمے میں تمام مصالحے اور انڈے ملائیں اس کے چھوٹے چھوٹے کوفتے بنا کر گھی میں تل لیں
اس کے بعد چاولوں کے لئے ایک پاؤ پیاز کو گھی میں علیحدہ سے فرائی کر یں اور جب پیاز بادامی رنگ کی ہو جائے تو اس میں پسا ہوا گرم مصالحہ اور کوفتے اچھی طرح ملا دیں
ساتھ ہی ذرا سا پانی ملا کر خوب بھونیں
بعد میں تلے ہوئے کوفتے ڈال دیں اور جب گرم مصالحہ اور کوفتے اچھی طرح بھن جائیں تو ایک لیٹر پانی ڈال دیں
جب پانی ابلنے لگے تو چاول ڈال دیں
پکنے پر اتار کر دم پر لگا دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ