اُردو پوائنٹ پکوان

مزیدار اسپیشل افغانی کباب


سب سے پہلے پیاز، شملہ مرچ، ٹماٹر اور ہری مرچ کو باریک چوپ کرکے قیمہ میں مکس کریں۔
 ساتھ ہی نمک، کٹی لال مرچ، بیسن، انار دانہ اور باقی تمام اجزاء شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں۔
قیمے کو اچھی طرح مکس کرنے کے بعد کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں۔
کچھ دیر بعد قیمہ کو سیخ پر لگا کر باربی کیو کرلیں
 یا پتیلی میں ہلکا سا تیل ڈال کر فرائی کرلیں۔
 آپ کے افغانی کباب تیار ہیں انہیں سَرو کریں اور خوب مزے لے لے کر کھائیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ