اُردو پوائنٹ پکوان

خوش ذائقہ سفید تل سیخ کباب


بڑے پیالے میں قیمہ، کچری پاوٴڈر،پیاز، سرخ مرچ پاوٴڈر، ہری مرچیں، ہرادھنیا ، سیاہ مرچ پاوٴڈر اور نمک ڈال کر مکس کر کے 2-3 گھنٹے کے لئے فریج میں میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
قیمہ کو سیخوں پرلگا کر برش کی مدد سے تیل لگا کر تل چھڑک دیں اور باربی کیو کر لیں
سرونگ پلیٹ میں نکال کر پوری یا پراٹھے کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ