اُردو پوائنٹ پکوان

کڑاہی کباب


قیمہ کو مندرجہ بالا تمام مصالحوں کے ساتھ میرینیٹ کرلیں اور چاپر میں چاپ کرلیں۔
لمبے کباب بنالیں اور شیلو فرائی کرلیں پھر ایک طرف رکھ دیں۔
ترکیب برائے گریوی:
آئل گرم گرم کریں اور اس میں مصالحہ فرائی کرلیں
ساتھ ہی ادرک لہسن فرائی کرلیں پھر اس میں ٹماٹر کچی پیاز کے ساتھ سرخ مرچ اور نمک ملادیں۔
براؤن پیاز ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
اس کے بعد اس میں پانی ڈال دیں اور گریوی بنالیں۔
پھر اس میں کباب ڈال دیں اور چند منٹ تک جوش آنے کی حالت تک پکائیں ۔
تیار ہونے پر ہری مرچ اور ہرے دھنیے کے پتوں کے ساتھ گارنش کرلیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ