اُردو پوائنٹ پکوان

کچے قیمے کے کباب


اجزاء: قیمہ ایک کلو لال مرچ(کٹی ہوئی) ایک چائے کا چمچ کالی مرچ موٹی پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچہ ثابت دھنیا بھنا ہوا اور موٹا پسا ہوا دو چائے کے چمچے سفید زیرہ بھنا باریک پسا ہوا چار چائے کے چمچے انار دانہ گرم پانی میں تر پسا ہوا چار کھانے کے چمچے پیاز باریک کٹی ہوئی آملیٹ کی طرح ایک عدد ہرا دھنیا، پو دینہ باریک کٹا ہوا آدھی گٹھی نمک حسب ذائقہ انڈا ایک عدد تیل/گھی حسب ضرورت ترکیب: سارا مصالحہ قیمہ میں اچھی طرح ملا کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں پھر کباب بنا لیں اور بہت ہلکی آنچ پر فرائی کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ