اُردو پوائنٹ پکوان

گولا کباب


پیاز ،مرچیں ،ہرادھنیا اور لہسن کو اچھی طرح سے قیمہ میں ملا لیں ۔اور آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں ۔
آدھے گھنٹے کے بعد اس میں باقی تمام اجزاء ملائیں اور چوپر میں ایک دفعہ پھر گرینڈ کرلیں باقی تمام اجزاء سمیت باریک پسے ہوئے قیمہ کو گول شکل دے کر سیخوں پر چڑھائیں اور پھر لپیٹ لیں اور دہکتے ہو ئے کوئلوں پر یا اوؤن میں 10-15منٹ کے لیے رکھیں اور ہلکا ساتیل لگا دیں ۔
اگر کو ئلوں پر کباب تیار کر رہے ہیں تو الٹ پلٹ بھی لیں
اور جب ہلکے براؤن ہو جائے تو اتار کر گرم کباب رائتے کے ساتھ سرو کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ