اُردو پوائنٹ پکوان

گولہ کباب


اجزاء: قیمہ آدھا کلو(باریک ) کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ لہسن چائے کا چمچ ادرک ایک کھانے کا چمچ لال مرچ ایک چائے کا چمچ نمک حسب پسند پسی پیاز ایک بڑی سونف ایک چائے کا چمچ(پسی ہوئی) الائچی چار عدد(پسی ہوئی) جائفل جاوتری ایک چٹکی خشخاش ایک کھانے کا چمچ پپیتا ایک چائے کا چمچ گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ترکیب: قیمہ میں تمام مصالحہ ملاکر ایک گھنٹہ چھوڑ دیں۔ پھر اخروٹ کے برابر کے گولے بنالیں۔ سیخ پر لگا کر بار بی کیو کر یں۔ تیل لگاتے جائیں۔ چٹنی نان کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ