اُردو پوائنٹ پکوان

برنس روڈ والے فرائی کباب


ایک پیالے میں قیمہ گوشت گلانے کا پاﺅڈر،لہسن ادرک ملا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں
فرائنگ پین میں علاوہ تیل اور پیاز باقی تمام اجزاء ملا کر بھونیں اور بلینڈر میں یکجان کرلیں
اس آمیزے کو قیمے میں ملا کرمزید ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں
کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں
پھر قیمہ ملا کر 10 منٹ تک بھونیں
اس میں ایک پیالی پانی ملائیں اور ڈھکن ڈھانک کر ہلکی آنچ پر تیل علیحدہ ہونے تک پکائیں
مزیدار کباب کو ئلے کا دھواں دیکھ کر پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ