اُردو پوائنٹ پکوان

بہاری کباب


اجزاء: پسندے آدھا کلو(چھوٹے ٹکڑے) پیاز کچی ایک عدد(باریک کاٹ لیں) پیاز ایک عدد(براؤن کچل لیں) دہی کپ سرسوں کا تیل آدھا کپ ادرک ایک چائے کا چمچ لال پسی مرچ ایک چائے کا چمچ نمک ایک چائے کا چمچ گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ پپیتا دو کھانے کے چمچ لہسن ایک چائے کا چمچ ترکیب: تمام مصالحہ لگا کر 2گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ پھر سیخ پر لگا کر بنائیں۔مزیدار بہاری کباب تیار ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ