اُردو پوائنٹ پکوان

گرلڈ چکن


پیالے میں باسل‘ ہرا دھنیا‘ لہسن‘ ادرک پیسٹ‘ لال مرچوں کا پیسٹ‘ سویا سوس‘ نمک‘ فش سوس‘ زیتون کا تیل اور براؤن شوگر ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
اس میں گوشت ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے کم از کم 1-2 گھنٹے میرینیٹ کریں
گرلر میں گوشت لگا کر گرل کریں
گوشت گل جائے اور سنہری رنگ کا ہوجائے تو سرونگ پلیٹ میں نکلا کر سروسز کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ