اُردو پوائنٹ پکوان

باربی کیو چکن


چکن لیگ پیسز کو دھو کر خشک کرلیں
ایک پیالے میں لہسن پیسٹ ‘لیموں کا رس‘نمک سفید مرچ پاﺅڈر‘باربی کیو سوس‘تیل ڈال کر مکس کریں
اس مکسچر کو چکن لیگ پیسز پر لگا کر رات بھر کے لیے فریج میں میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
چکن لیگ پیسز کو گرلر یا کوئلوں پر تیار کرلیں
مزیدار باربی کیو چکن تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر گارنش کرکے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ