اُردو پوائنٹ پکوان

گول گپے


نمک اورمیدہ چھان لیں اور اس میں گھی ملا کر سخت گوندھ لیں
آٹے میں زیرہ بھی ملا لیں
میدے کی روٹی بیل لیں
بسکٹ یا گلاس کی مدد سے چھوٹے چھوٹے بتا شے کاٹ لیں اور انہیں تل لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید گول گپے


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ