اُردو پوائنٹ پکوان

پھول گوبھی گوشت


گوبھی دھو کر پھول الگ کاٹ لیں
نرم ڈنٹھل بھی کاٹ لیں
پیاز کاٹ کر گھی میں سرخ کر لیں
گوشت بھون کر تمام مصالحہ سوائے ہرے دھنیا کے ڈال کر تھوڑا پانی ڈالیں اور خوب بھون کر گوشت کو ادھ گلا کر لیں
پھر سبز ڈنٹھل ڈال کر نرم ہونے دیں
ذرا نرم پڑ جائیں تو پھول ڈال کر چمچ چلائیں
بقدر ضرورت پانی ڈال کر تمام چیزیں گلنے دیں
ہرا دھنیا ڈال کر ڈھک دیں
دو منٹ بعد نکالیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ