اُردو پوائنٹ پکوان
گوبھی کے پکوڑے
بیسن میں نمک مرچ زیرہ گھول لیں
گوبھی کے پاؤ بھر پھول لے لیں
ڈنڈیاں استعمال نہ کریں
اب اس کو بیسن میں ڈبوڈبو کر تلتے جائیں
لذیذ پکوڑے تیار ہوں گے
بیسن میں نمک مرچ زیرہ گھول لیں
گوبھی کے پاؤ بھر پھول لے لیں
ڈنڈیاں استعمال نہ کریں
اب اس کو بیسن میں ڈبوڈبو کر تلتے جائیں
لذیذ پکوڑے تیار ہوں گے