اُردو پوائنٹ پکوان

بھنی ہوئی گوبھی


گوبھی دھو کر کاٹ لیں
نرم سبز حصہ الگ کاٹ لیں
پیاز گھی میں تل کر تمام مصالحہ بھون لیں
ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں یا دہی پھینٹ کر ڈال دیں
خوب بھون کر گوبھی بھون لیں
تھوڑے سے پانی میں پہلے سبز حصہ آدھ گلا کر پھر پھول ڈال کر تھوڑے سے پانی میں گلا لیں
ہرا دھنیا، ہری مرچ ڈال کر دم دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ