اُردو پوائنٹ پکوان

بند گوبھی کاسلاد


اجزاء: بند گوبھی 1کلو سویاساس 4بڑے چمچے نمک 2ٹی سپون چینی 2ٹی سپون السی کا تیل 2بڑے چمچے طریقہ: گوبھی کو پانی میں بھگو کر اچھی طرح صاف کر لیں ۔ پھر اس کے بڑے بڑے ٹکڑے کر کے پیالے میں رکھ دیں اس کے بعد نمک ، سویاساس ، السی کا تیل اور چینی بند گوبھی پر چھڑک لیں ۔اور ایک منٹ تک اسی حالت میں رہنے دیں ۔ اگر چاہیں تو اس میں سبزیاں سر خ مر چیں بھی شامل کر سکتے ہیں ۔بہترین سلاد تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ