اُردو پوائنٹ پکوان

بند گوبھی کا سفید سالن


تیل کسی کھلے منہ والے ساس پین میں ڈال کر گرم کریں
سبز مرچیں اور ادرک ڈال کر ہلکا بھونیں
جونہی خوشبو آنے لگے بند گوبھی کے باریک لچھے ڈال دیں اور پانی خشک ہونے دیں
گوبھی کونرم نہیں کرنا
سلاد کی طرح خستہ ہونے چاہیے
گرم ہی ہو تو ناریل ملائیں اور جلدی سے دسترخوان پر لے آئیں
ناریل عین کھانے سے پہلے ہی ملائیں
نوٹ:
پھول گوبھی کے چھوٹے چھوٹے پھول ہاتھوں سے توڑ کر اس طریقے سے پکا سکتے ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ