اُردو پوائنٹ پکوان

بند گوبھی گوشت


گوشت کی چھوٹی بوٹیاں کر لیں ایک سوس پین میں تیل گرم کریں
اس میں پیاز، گاجر ، مشرومز اور گوشت ڈال کر بھون لیں
اس کے بعد سرکہ، سرخ مرچ پیسٹ، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور پانی ڈال کر گوشت کے گل جانے تک پکائیں
جب گوشت گل جائے تو اس میں گوبھی اور چینی ڈال کر ڈھک دیں اور جب گوبھی گل جائے تو سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ