اُردو پوائنٹ پکوان

گجریلا کھوئے والا


گاجروں کو کدو کش میں نکال کر پانی میں چاول سمیت دھیمی آنچ پر پکائیں تاکہ گاجر یں اور چاول پتیلی میں لگیں نہیں
جب پانی میں پانچ چھ جوش آلیں تو دودھ بھی ڈال دیں اور خوب اچھی طرح پکائیں تاکہ گاجریں اور چاول بالکل گل جائیں
جب یہ مرکب سخت ہو جائے تو اس میں چینی اور کھویا ڈالیں
بادام کی آدھی گریاں باریک کتر کر ملا دیں اور پکاتے رہیں
جب مرکب یک جان ہو جانے کے بعد دوبارہ سخت ہو تو پتیلی چولہے سے اتارلیں اور پیالیوں یا پلیٹوں میں نکال لیں
جب یہ ٹھنڈا ہو جائے تو چاندی کے ورق لگانے کے بعد پستے اور بادام کی باقی گریاں کتر کر اس پر چھڑک دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ