اُردو پوائنٹ پکوان

گجریلا کیوڑہ والا


اشیاء: گاجر ایک کلو چینی ایک پاؤ کیوڑہ پانچ چمچ دودھ دو کلو گھی آدھا پاؤ چاندی کے ورق حسب ضرورت ترکیب: گاجر یں چھیل کر کدوکش کر لیں۔ دودھ ایک دیگچی میں ڈال کر گرم کر یں ۔ دودھ ابلنے لگے تو گاجر یں ڈال دیں۔ درمیانی آنچ پر خوب پکائیں جب گاجر یں گل جائیں اور دودھ خشک ہو جائے تو چینی اور گھی ڈال دیں۔ دود بالکل خشک ہو جائے تو چینی اور گھی اوپر آجائے تو چاندی کے ورق لگا کر مہمانوں کے سامنے پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ