اُردو پوائنٹ پکوان

گاجر کا حلوہ


کدوکش کی ہوئی گاجروں کو پانی میں بھگودیں ۔
ایک پین میں دودھ گرم کرلیں ،پھر اس میں چینی گاجر اور چاول کا آٹا شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں ۔ چمچ کی مدد سے مسلسل ہلاتے رہیں ۔
اب اس میں الائچی پاؤڈر شامل کرکے پندرہ منٹ تک پکنے دیں ۔
جب گاجریں نرم ہوجائیں تو اس میں زردہ رنگ کیوڑا،بادام اور پستے شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں ۔
پھر ڈش میں نکال کر ٹھنڈا سروکریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ