اُردو پوائنٹ پکوان

گاجر کا حلوہ


جب گاجروں کا پانی خشک ہو جائے تو ٹھنڈا کر کے ہلکا سا کچل لیں
ایک کڑاہی میں گھی گرم کر یں
جب گرم ہو جائے تو الائچی ڈال دیں خوشبو آنے لگے تو گاجر یں ڈال دیں
چمچ چلاتے ہوئے بھونیں جب گھی الگ ہونے لگے تو حلوہ تیار ہے
ایک تھالی میں ذرا سی چکنائی لگا کر حلوہ پھیلا کر ڈال دیں اوپر سے میوہ سجا دیں
جب ٹھنڈا ہو جائے تو ٹکڑے کاٹ لیں بالکل چنے کی دال کے حلوے کی طرح ہے۔ سردیوں کی لذیذ ڈش ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ