اُردو پوائنٹ پکوان

گاجر کا حلوہ


اشیاء: گا جر ایک کلو چینی ایک پاؤ کھویا ایک پاؤ گھی ایک پاؤ ترکیب: گاجریں چھیل کر کدوکش کر لیں۔ دودھ درمیانی آنچ پر گرم کر یں اور گاجر یں ڈال کر پکائیں دودھ خشک ہو جائے تو چینی ملا کر بھونیں 5منٹ بعد کھویا گھی میں بھون کر ڈال دیں۔ حلوہ بھونیں حتیٰ کہ گھی چھوڑ دے اب علیحدہ سے انڈے ابالیں اور چھیل کر قتلے کر لیں اوپرسجا دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ