اُردو پوائنٹ پکوان

گا جر بھتہ


گاجریں کدو کش میں نکال لیں
ان میں چاول ملا کر دودھ میں کترے ہوئے چھواروں اور کشمش سمیت ڈال کر اس مرکب کو پکائیں
جب دودھ خشک ہو کر ایک سیر رہ جائے تو کھانڈ اور گھی ڈال دیں
دودھ بالکل خشک ہو جانے پر پستے بادام کی گریاں کتر کر ڈالیں اور کیوڑہ چھڑک دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ