اُردو پوائنٹ پکوان

نٹ ویجیٹیبل لوف


اشیاء: سرخ ٹماٹر ایک کپ مٹر ایک کپ گاجریں ایک کپ اخروٹ (چوپ کیے ہوئے) کپ نمک ایک چائے کا چمچہ پیاز (چوپ کی ہوئی) تین کھانے کے چمچے بریڈکرمبز ایک کپ دودھ کپ انڈے (پھینٹے ہوئے) دو عدد سیاہ مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچے مکھن (پگھلا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ ترکیب؛ پگھلے ہوئے مکھن میں ٹماٹر کیوبز کی صورت میں کاٹ کر ڈال دیں۔ اب گاجریں، مٹر، اخروٹ، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور پیاز بھی شامل کر لیں۔ مکس کرنے کے بعد اس میں دودھ شامل کر لیں۔ ایک گریس کئے ہوئے لوف پین میں ڈالیں اوپر سے انڈے پھینٹ کر ڈال دیں اور بریڈکرمبز کو اس کے اوپر چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں 25منٹ تک بیک کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ