اُردو پوائنٹ پکوان

حلوہ گاجر


گاجر دوکلو دود ھ چارکلو چینی آدھ کلو گھی،حسب ضرورت،بادم چاندی کے ورق اپنی پسند کے ترکیب: پہلے گاجروں کو چھیل کر دھوکر اور کدوکش کریں پھر ان کو کڑاہی میں ڈال دیں ۔کڑاہی میں ڈال کر آ گ پر رکھ دیں اس میں پانی نہیں ڈالنا اورکھرپی سے ہلاتے جائیں اور جب گاجروں کا پانی خشک ہو جائے چینی ڈال کر بھون لیں اور اچھی طرح سے سب کو ملا کر تھوڑا سا گھی ڈال کر بھون لیں اور پھر بادام پستہ ڈال کر اتار لیں سینی میں انڈھل کر پھیلا دیں ۔چاندی کے ورق لگا ئیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ