اُردو پوائنٹ پکوان

گاجر اور سیب کاسلاد


گاجر دھوکر چھیل لیں اور موٹی موٹی کش کر لیں
سیب دھو کر بغیر چھیلے چھوٹے چھوٹے مربع ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور گاجروں میں ملا دیں
اب لیموں کے رس میں نمک چینی اور سیاہ مرچ ملا کر سیب اور گاجروں کے اوپر ڈال دیں اور لکڑی کے چمچ سے ہلائیں
پیش کرتے وقت کسی شیشے کے برتن میں ڈال کر اوپر بادام یا آخروٹ چھڑک دیں
اگر کشمش ڈالنی ہوتو اچھی طرح دھو کر خشک کرکے سلاد میں ملائیں
یہ سلاد بچوں کی پسند ہے اور دیکھنے میں بھی بہت خوبصورت لگتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ