اُردو پوائنٹ پکوان

گاجر کا جام


گاجر دھو کر چھیل کر کدوکش کر لیں
لیموں اور مالٹے کے رس میں پریشر ککر میں خوب لا کر گھوٹ لیں
چینی کو تیز گرم کر کے اس میں ڈالیں اور آنچ مدھم کر کے خوب ملائیں
گاڑھا ہونے لگے تو چمچ نہ چلائیں جھلی آنے دیں
گرم گرم مارملیڈ کو بوتلوں میں بند کر کے ہوا بند ڈھکنا لگا دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ