اُردو پوائنٹ پکوان

گاجر کا حلوا


اجزاء: سوجی ، چینی، گھی، میوہ جات ترکیب: کڑاہی میں کھلاگھی ڈال کرسوجی کو چھان کر اس میں بھون لیں۔ جب یہ سرخ اور خوشبو دینے لگے تب اس میں سفید بور اچینی ملا کر ہانے ڈلا دو اور ساتھ ہی مقشربادام کی گریا ں کشمش اور کترا ہوا ناریل ڈال کر ہلاتے جائیں تاکہ گٹھلی نہ بن سکے ۔ جب پانے خشک ہو جائے اورمرکب کی مانند گاڑھا بن جائے تو آگ سے اتار لو ۔یہ نہایت ہی مزے دار حلوا ہوگا ۔گھر یلو تقریبات کے لئے ایسا حلوا بڑا موزوں رہتا ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ