اُردو پوائنٹ پکوان

گاجر کا حلوا


اجزاء: گاجریں تین کلو دودھ دوکلو چینی چھ کلو پستہ ساٹھ گرام کشمش ساٹھ گرام خرباساٹھ گرام لونگ چھ گرام الائچی چھ گرام زعفران چھ گرام دار چینی چھ گرام ترکیب: پہلے گاجروں کو چھیلیں پھر دھو ئیں ۔بعد میں کدوکش کرلیں ۔پھر پانی میں جوش دیں نیا پانے ڈال کر ابالیں توپانی پھینک دیں اس کے بعد دودھ میں پکائیں جب دودھ جذب ہو جائے تو نیچے اتارلیں اس کے بعد اس کو گھی میں بریاں کر یں ۔ جب شیرہ جذب ہو جائے تو میوہ جات اس میں ڈال دیں حلوئیوں کی دکان پر عام طور پر یہی گاجر کا حلوہ تیار ہوتا ہے ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ