اُردو پوائنٹ پکوان

شر بت گا جر


اشیاء: گا جر ولائتی دو کلو چینی دوکلو شقاقل مصری آدھا تولہ ثعلب مصری ڈیڑھ تولہ ترکیب: گاجروں کو اچھی طرح سے چھیل کر ان کے کیل نکال کر پھینک دئیے جائیں اور پھر گاجروں کو کوٹ کر یا پیس کر ان کا عرق نکال لیں۔ شقاقل مصری اور ثعلب مصر ی کو باریک پیس کر اسی عرق میں ملا کر دیگچی کو چولہے پر چڑھا دیں اور جومیل آئے اسے ساتھ ہی ساتھ نکال کر پھینکتے رہیں۔ جب دو تین ابال آجائیں تو چینی ڈال دیں اور ایک تار کا شر بت تیار ہو جائے تو اتار لیں۔ ٹھنڈا ہونے پر بوتل میں محفوظ کر لیں۔ نہایت ہی عمدہ شر بت تیا رہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ