اُردو پوائنٹ پکوان

گاجر کا شربت


گاجریں دھو کر چھیل لیں
اب ان کا عرق نکال کر چھان لیں
الائچی بریک پیس لیں
پانی اور چینی کو ایک جوش دے کر یہ جوس ڈالیں
پکتے ہوئے جو میل اوپر آئے اسے صاف اور خشک چھلنی سے نکال دیں
تار بننے لگے تو اتار کر ٹھنڈ ا کر کے محفوظ کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ