اُردو پوائنٹ پکوان

گاجر کا اچار


اشیاء:۔ گاجر ۵ سیر پانی ۸ سیر رائی حسب ضرورت نمک حسب ضرورت ترکیب:۔ گاجر کو پہلے چھیل لیا جائے اس کے بعد اس کو پانی میں ڈال لیا جائے جب گاجر گل جائے اس وقت اس کو مٹی کے مٹکے میں ڈال دیں اور باقی دوسرے چیزیں بھی ڈال دیں۔ اور مٹکے کو اُوپر سے باندھ دیں اور کچھ دنوں کے بعد اس کو استعمال کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ