اُردو پوائنٹ پکوان

اچار گاجر


اشیاء: گاجریں دو کلو گرام رائی ایک پاؤ نمک حسب پسند ہلدی دو ٹیبل سپون ترکیب: سب سے پہلے ہر ایک گاجر کے چار چارعدد ٹکڑے کر لئے جائیں اورپھر پسی ہوئی رائی، نمک، مرچوں اور ہلدی سمیت مرتبان میں ڈال کر منہ بند کر دیا جائے۔ آٹھ دن کے بعد اچار تیار ہو جائے گا۔ اگر اسے زیادہ دنوں تک محفوظ رکھنا محفوظ ہو تو ایک کلو سرسوں کا تیل بھی ڈال دیا جائے۔ نہایت لذیذ اور عمدہ تریب اچار تیار ہو گا۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ