اُردو پوائنٹ پکوان

اچار گاجرش


اشیا ء : گا جریں دو کلو گرام سرخ مرچ چالیس گرام رائی تیس گرام لہسن ایک چھٹانک نمک چالیس گرام ترکیب: سب سے پہلے گاجروں کو چھیل کر اچھی طرح سے ابال لیا جائے اور پھر انھیں دھوپ میں خشک کر لیا جائے۔ اس کے بعد رائی نمک لہسن اور مرچیں موٹی موٹی پیس کر ہنڈیا میں ڈال دی جائیں اور انھیں اچھی طرح سے ہلا ہلا کر خوب آپس میں ملا دیا جائے۔ اس کے بعد اسے دھوپ میں رکھ دیا جائے۔ تین چار دن کے بعد چٹخارے دار گاجروں کاا چار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ