اُردو پوائنٹ پکوان

تلے ہوئے کیلے


اجزاء: کیلے تین عدد اخروٹ پسے ہوئے حسب ضرورت شہد 8/1پیالی لیمن جوس آدھا چائے کا چمچ گھی چوتھائی پیالی ترکیب: ہر ایک کیلے کے لمبائی میں تین حصے کر یں۔ گھی گرم کر کے کیلے تل لیں۔ پھر انہیں خشک کر کے پلیٹ میں نکال لیں۔ شہد کو لیمن جوس کے ساتھ گرم کر یں۔ جب ٹھنڈا ہو جائے تو کیلوں پر ڈالیں۔ پسے ہوئے اخروٹ اوپر چھڑک کر سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ