اُردو پوائنٹ پکوان

سٹرابری اور مصالحہ دار انگور کی جیلی


اشیاء: سرخ انگوروں کا رس 2کپ دار چینی 1ٹکڑا جیلاٹن 1کھانے کا چمچ سٹرابری 225گرام ترکیب: 1۔انگور کا رس اور دار چینی کو ایک برتن میں ڈال کر ہلکی آنچ پر 10منٹ پکائیں اس میں سنگترے کا باریک چھلکا ڈالیں اور چند منٹ کے بعد نکال لیں ۔ 2۔سنگترے کا رس نکال لیں اس میں جیلاٹن پاؤڈر ڈالیں۔اس رس کو انگور کے رس میں ڈالیں تاکہ جیلاٹن پاؤڈر حل ہو جاے۔آمیزے کو ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں۔ 3۔اس میں سٹرابری ڈالیں اور سانچے میں بھر کر فریج میں رکھ دیں۔ 4۔جیلی کو پلیٹ میں نکالیں تازہ سٹرابری اور سنگترے چھ ٹکڑوں سے سجا کر پیش کریں۔ غذائیت: توانائی 85کیلوریز چکنائی 0.2گرام جاذب چکنائی 0گرام کولیسٹرول 0ملی گرام فائبر 1.04گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ