اُردو پوائنٹ پکوان

اسٹو فروٹ ڈیزرٹ


200 ملی لیٹر پانی گرم کر کے اس میں چینی اور دار چینی پاوٴڈر ڈال کر شیرہ تیار کر لیں
اس میں آڑو ڈال کر دھیمی آنچ پر 2 منٹ تک پکائیں
آلوچے شامل کر کے مزید 3 منٹ تک پکائیں
آنچ سے اُتار کر ٹھنڈا کر لیں
اس کو سرونگ باوٴل میں ڈال کر رس گلے شامل کریں اور فریج میں رکھ دیں ٹھنڈا کر کے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ