اُردو پوائنٹ پکوان

ناریل کا حلوہ


ناریل کے گولے رات کو پانی میں بھگو دیں
صبح کو اس کا گوداسل پر باریک پیس لیں
ایک پتیلی میں دودھ ڈال کر پسے ہوئے کھوپرے کو اس میں پکائیں
جب وہ خشک ہو جائے تو گھی ڈال کر خوب بھونیں
جب خوشبو آنے لگے تو چینی جو کہ چاشنی بنا کر رکھی تھی ڈال لیں اور مرضی کے مطابق خشک کر کے اتار لیں
کسی پرات میں جما کر اس پر بادام اور پستہ کتر کر چھڑک دیں اور ٹکڑے کر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ