اُردو پوائنٹ پکوان

خوبانی اور کیلے


اجزاء: کیلئے(چھیل کر سلائس بنا لیں) دو عدد خشک خوبانیاں کو پانی میں بھگو دیں) 100گرام کشمش 25گرام لیمن جوس دو چائے کے چمچ دہی 150ملی لیٹر چینی اور جائفل حسب ضرورت ترکیب: کٹے ہوئے کیلوں پر لیموں کا رس ڈالیں۔ خوبانیوں کو تھوڑے سے پانی کے ساتھ کیلوں اور کشمش کے ساتھ ڈالیں۔ چینی اور دہی ملائیں اور فروٹ پر ڈالیں۔ جائفل چھڑکیں اور ٹھنڈا کر کے سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ