اُردو پوائنٹ پکوان

کھوپرے کا حلوہ


اشیاء: کھوپرا آدھا کلو سوجی آدھا پاؤ الائچی، کیوڑہ حسب ضرورت چینی آدھا کلو خشخاش ایک تولہ گھی ایک چھٹانک ترکیب: گھی میں سوجی بھونیں اور اس میں پسا ہوا کھوپرا ڈال دیں۔ خشخاش بھی پیس کر ڈال دیں اور اچھی طرح بھونیں اب چینی بھی شامل کر لیں۔ کیوڑہ چھڑک کر اتار لیں۔ چینی حل ہو چکی ہو گی اور لذیذ، خوش ذائقہ حلوہ تیار ہوگا۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ