اُردو پوائنٹ پکوان

کیلے کے قتلے


کیلوں کے گول قتلے کر لیں
پھر گھی کڑ کڑا کر قتلے اس میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ دس منٹ تک پکائیں
اس دوران چمچے سے انہیں ہلاتے رہیں
پھر شکر ڈال کر شیرہ گاڑھا کر لینے کے بعد کیوڑہ ڈال دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ