اُردو پوائنٹ پکوان

کچے کیلے کی سبزی


کیلوں کو دھو کر چھیل لیں اور گولائی میں قتلے کاٹ لیں۔
پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے رائی ڈال کر کڑ کڑالیں اور پھر اس میں نمک اور ہلدی شامل کردیں۔
اب اس میں کیلے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھک کر کیلے گلنے تک پکائیے جب کیلے گلنے پر آجائیں تو لال مرچ اور کڑی پتہ شامل کرکے ہلکا سا پانی کا چھینٹا دیں اور دم پر رکھ دیں۔
جب کیلے سنہرے ہونے لگیں تو چولہا بند کردیں مزیدار کیلے کی سبزی تیارہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ