اُردو پوائنٹ پکوان

انگور اورپنیر کریم


اشیاء: بیج کے بغیر انگور سبز،سیاہ 4گچھے یا 150گرام انڈے کی سفید ی 2عدد چینی کا پاؤڈر 1کھانے کا چمچ لیموں کا چھلکا اور رس 1کھانے کا چمچ کم چکنائی کا پنیر 225گرام شہد 3کھانے کے چمچ ترکیب: 1۔انگور کو3یا 4، انگور وں کے گچھوں میں تقسیم کر لیں ۔ان انگوروں کو انڈے کی سفید ی لگا ئیں اور بعد میں ان پر چینی ایک پاؤڈر میں اچھی طرح چھڑک دیں اور خشک ہونے کے لئے رکھ دیں۔ 2۔لیموں کے چھلکے ،رس، پنیر اور شہد کو اچھی طرح مکس کر دیں اور اس میں بچے ہوئے انگور کو ٹ کر ڈال دیں۔ 3۔انڈوں کی سفیدی کو اچھی طرح پھینٹ لیں اور انگوروں کے آمیزے میں ڈال کر چمچ سے مکس کریں اور شیشے کے درمیانے پیالوں میں آمیزے کو ڈال دیں۔ 4۔پیالوں میں چینی لگے انگوروں کے گچھے سجائیں اور پیش رکیں۔ غذائیت: توانائی 153کیلوریز چکنائی 0گرام جاذب چکنائی 0گرام کولیسٹرول 0.56ملی گرام فائبر 0گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ