اُردو پوائنٹ پکوان

کاجو ، مونگ پھلی اور ہری مرچ


اشیاء: مونگ پھلی ایک پیالی (چھلکے سمیت باریک) کاجو ایک پیالی ہری شملہ مرچ چار عدد تیل ایک چائے کا چمچہ سفید تل ایک کھانے کا چمچہ کری پتہ ایک کھانے کا چمچہ کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ نمک آدھا چائے کا چمچہ پانی ایک کھانے کا چمچہ ترکیب: مونگ پھلیوں اور تلوں کوہلکا سا کوٹ لیں۔ تیل میں پتے مل لیں۔ ان کو مونگ پھلی میں ملا دیں۔ پھر نمک کالی مرچ اور کاجو ملا کر مرچوں کے اندر بھر دیں۔ تیل میں مرچیں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر دم دیں۔ اس کے بعد نکال کر ڈش میں رکھیں ۔ ایک ایک کاجو مرچوں کے اوپر رکھ دیں۔ بچا ہوا آمیزہ الگ پلیٹ میں رکھ دیں ڈش تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ