اُردو پوائنٹ پکوان

کریم پستہ


دودھ میں انڈے کی زردی خوب پھینٹ لیں
پستہ باریک پیس لیں۔ اس آمیزے میں ڈال دیں
چینی بھی شامل کر دیں اور ہلکی آنچ پر کسٹرڈ کی طرح پکائیں
چمچ پر لگنے لگے تو اتار کر جیلٹن ڈال دیں
خوب چمچ چلائیں تاکہ جیلٹن گھل جائے
فریج میں رکھیں
آدھ جمی ہو جائے تو کریم خوب پھینٹ کر ڈال دیں
خوب ٹھنڈا ہونے پر نوش کر یں
بطور سویٹ ڈش بہت مزیدار ہو گی

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ