اُردو پوائنٹ پکوان

بادام کا سفلے


انڈے خوب پھینٹ کر آہستہ آہستہ دودھ شامل کر لیں
چینی حسب پسند ڈالیں
بہتر ہلکی آنچ پر دیر تک پکائیں
کسٹرڈ کی طرح گاڑھا ہونے لگے تو اتار لیں
چمچ مسلسل چلائیں دو کھانے کے چمچ چینی میں 12بادام چولہے پر رکھیں
چینی سرخ ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈ اکر لیں
جم جائے تو کھرچ کر اتار لیں۔ ٹھنڈا ہونے دیں کسٹرڈ کو ڈونگے میں نکال کر چینی اور بادام موٹے موٹے کوٹ کر اس میں ڈالیں
ٹھنڈا ہو جائے تو کریم پھینٹ کر ڈالیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ