اُردو پوائنٹ پکوان

آلمنڈ کیک


چینی کا کیرمل بنا لیں
پانی شامل کر یں اور سیرپ بن جانے تک گرم کر یں
آنچ سے اتار یں، پگھلا ہوا مکھن اور انڈا شامل کر یں
ان اجزاء کو اچھی طرح ملا لیں
میدہ، بیکنگ پاؤڈر اور بیکنگ سوڈا ملا کر چھان لیں
چینی کا سیرپ شامل کر یں اور آہستہ آہستہ بادام شامل کر یں
ایک گریس کیے ہوئے ٹِن میں اس مرکب کو انڈیلیں اور تیس منٹ تک یعنی پک جانے تک بیک کر یں
کریم اور کش کیے ہوئے باداموں سے سجائیں
تیکھے ذائقے کے لئے آدھی پیالی دہی بیکنگ سے پہلے مکھن میں شامل کیاجا سکتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ